ن لیگ کے نو منتخب ایم این اے بلال فاروق تارڑ نے حلف اٹھا لیا

ن لیگ کے نو منتخب ایم این اے بلال فاروق تارڑ نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)حلقہ این اے 66 وزیر آباد سے بلامقابلہ منتخب ہونے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بلال فاروق تارڑ نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے ان سے حلف لیا۔

حلقہ این اے 66 وزیر آباد سے بلامقابلہ منتخب ہونے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بلال فاروق تارڑ نے رکن قومی اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے ان سے حلف لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں