وزیراعظم کل دو روزہ دورے پر ترکمانستان جائینگے

وزیراعظم کل دو روزہ دورے  پر ترکمانستان جائینگے

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کل 11 دسمبر کو دو روزہ دورے پر ترکمانستان جائینگے۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق کے دورے کے مطابق وزیراعظم بین الاقوامی فورم امن اور اعتمادمیں شرکت ،ترکمانستان کے صدرسردار بردی محمدوف سے ملاقات کریں گے ۔ ترجمان کے مطابق دورے کے دوران شہباز شریف مختلف ممالک کے رہنماؤں سے بھی ملیں گے ،جس میں باہمی تعاون،خطے میں استحکام، معاشی شراکت داری اور توانائی منصوبوں پر بات ہوگی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں