سید ابرار حسین ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل تعینات

سید ابرار حسین ماحولیاتی تحفظ ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل تعینات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی کی تعیناتی کے احکاماتجاری کر دیئے ہیں۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی میں تعینات پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ گریڈ 20 کے افسر سید ابرار حسین کو تبدیل کر کے وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ادارے ماحولیاتی تحفظ ایجنسی میں ڈائریکٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں