عمران خان سے آج ملاقات کا دن ،فہرست جیل حکام کو دیدی

عمران خان سے آج ملاقات  کا دن ،فہرست جیل حکام کو دیدی

راولپنڈی(خبر نگار )بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج جمعرات کو رفقا ملاقات کے دن ملاقاتیوں کی فہرست جیل حکام کو دیدی گئی۔

فہرست میں ڈاکٹر امجد، صبغت اللہ، عثمان بٹانی ۔جمال احسان، اقبال خٹک اور شعیب امیر اعوان کے نام شامل ہیں پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے فہرست جیل حکام کو بھجوائی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں