سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 19کے 192افسران کی سینارٹی لسٹ جاری، سعید جمانی پہلے نمبر پر
اسلام آباد (ایس ایم زمان)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سیکر ٹریٹ سروس گروپ کے گریڈ 19کے 192 افسران کی سینارٹی فہرست جاری کردی۔۔۔
جس کے مطابق گریڈ 19 کے سینئر ترین افسر سعید صالح جمانی ، دوسرے نمبر پر جواد احمد قیصرانی، تیسرے نمبر پر عبدالوحیداور آخری نمبر 192 پر مسرور حسین ہیں۔