یکم شعبان 21 جنوری شب برأت 3 فروری کو ہو گی

یکم شعبان 21 جنوری شب برأت 3 فروری کو ہو گی

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)پاکستان میں یکم شعبان المعظم 1447 ہجری بدھ 21 جنوری جبکہ شب برأت 3 فروری کو ہوگی، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پاکستان میں یکم شعبان المعظم 1447 ہجری بدھ 21 جنوری جبکہ شب برأت 3 فروری کو ہوگی، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کے اعلان کے مطابق وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں