اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ،مسلم لیگ کی درخواست کیس کے ساتھ یکجا

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ،مسلم لیگ کی درخواست کیس کے ساتھ یکجا

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق صدارتی آرڈیننس اور التواء کے خلاف مرکزی مسلم لیگ کی درخواست اسی نوعیت کے جماعت اسلامی کے کیس کے ساتھ یکجا کر کے وفاق اور الیکشن کمیشن کو جواب کیلئے نوٹس جاری کر کے سماعت27 جنوری تک ملتوی کر دی۔

صدر مرکزی مسلم لیگ اسلام آباد انعام الرحمن کمبوہ اپنے وکیل کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے اور موقف اختیار کیا کہ چوتھی مرتبہ بلدیاتی الیکشن ملتوی کیا گیا، عدالت صدارتی آرڈیننس کالعدم قرار دے کر بلدیاتی الیکشن کرانے کا حکم دے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں