مصطفی کمال کو سیاسی طور پرنیند میں چلنے کی بیماری، ترجمان بلاول ہاوَس

مصطفی کمال کو سیاسی طور پرنیند میں چلنے کی بیماری، ترجمان بلاول ہاوَس

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ترجمان بلاول ہاوَس و رکن سندھ اسمبلی سریندر ولاسائی نے وفاقی وزیر مصطفی کمال کے کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے متعلق بیان پر سخت ردعمل دیا ہے ۔

ترجمان بلاول ہاوَس نے کہا کہ مصطفی کمال کو سیاسی طور پرنیند میں چلنے کی بیماری ہے ، جن کی حیثیت کونسلر کی نہ ہو انہیں وفاقی وزیر بنایا جائے گا تو ان کے پاوَں زمین پر ہوں گے نہ ہوش سالم۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں