تیراہ آپریشن کی منظوری صوبائی حکومت کی رضا مندی سے دی گئی،ڈاکٹر عباد خٹک

تیراہ آپریشن کی منظوری صوبائی حکومت کی رضا مندی سے دی گئی،ڈاکٹر عباد خٹک

نوشہرہ (نمائندہ دنیا)مسلم لیگ ن کے رہنما وخیبرپختونخوا سمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباد خٹک نے کہا کہ تیراہ آپریشن کی منظوری صوبائی حکومت کی رضا مندی سے دی گئی۔

نقل مکانی کرنے والے متاثرین کی فلاح و بہبود اور آبادکاری کے لیے چار بلین روپے کی گرانٹ کی منظوری دی گئی۔خیبرپختونخوا میں جلد تبدیلی آنے والی ہے ۔ سٹریٹ موومنٹ پہلی دن سے ہی ناکام ہوچکی ۔ آٹھ فروری کو بھی ان کو پھر مایوسی ہو گی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں