نیپرا کا پروسومر ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر عوامی سماعت کا فیصلہ

نیپرا کا پروسومر ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر عوامی سماعت کا فیصلہ

اسلام آباد(نامہ نگار)نیپرا کا پروسومر ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر عوامی سماعت کرنے کا فیصلہ، نیپراعوامی سماعت 6فروری کو کرے گی ۔

 نیپرا اعلا میہ کے مطابق اتھارٹی تمام سٹیک ہولڈرز اور عوام کو اپنی آرا پیش کرنے کی دعوت دیتی ہے ۔پروسومر ریگولیشنز 2025 کے مسودے کی کاپی نیپرا کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں