سینیٹ اجلاس آج سہ پہرتین بجے ہوگا
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )ایوان بالا کا اجلاس ایک رو زکے وقفہ کے بعد آج سہ پہرتین بجے ہوگا جس کی صدارت قائم مقام چئیرمین سیدال خان کریں گے۔
اجلاس میں مختلف بلز ،قائمہ کمیٹیوں کی روپورٹس، سمیت دیگر معاملات زیربحث لائے جائیں گے ۔