موسم آ ج سرد اور خشک رہنے کا امکان

 موسم آ ج سرد اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد (اے پی پی) ملک کے بیشتر علاقوں میں آ ج موسم سرد اور خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔ہفتہ کو کم سے کم درجہ حرارت لہہ منفی 8، سکردو، گوپس، کالام، استور منفی 2، راولاکوٹ میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں