آج عمران خان سے ملاقات کیلئے 6ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

آج عمران خان سے ملاقات کیلئے  6ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

راولپنڈی(خبر نگار)اڈیالہ جیل میں آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا دن ہے ،جس کیلئے پی ٹی آئی کوارڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھیج دی ہے۔۔۔

ملاقات کیلئے بھیجے گئے ناموں میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان، سلمان اکرم راجہ ،انتظار پنجوتھہ،فیصل ملک ،اویس یونس اورتابش فاروق شامل ہیں جبکہ بانی پی ٹی آئی اور بشری ٰ بی بی کی فیملیز کا بھی اڈیالہ جیل آنے کا امکان ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں