پنجاب،سندھ چل رہے ،کے پی جام
پشاور(آئی این پی)گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ تو چل رہے ہیں مگر خیبر پختونخوا جام ہے، صوبائی حکومت کو پرواہ نہیں۔
پشاور میں گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کے پی ہاؤس تو خود خیبر پختونخوا حکومت کا حصہ ہے، صبح نہا دھو کر دھرنا دینے بیٹھ جاتے ہیں، پھر واپس چلے جاتے ہیں۔