آج موسم خشک، بالائی علاقوں میں صبح اور رات کو سرد رہنے کی پیشگوئی
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ملک کے بیشتر علاقوں میں آج جمعہ کو موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج جمعہ کو موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم لا ہور میں چند مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔