اسلام آبادہائیکورٹ:جسٹس انعام امین کی رخصت کے باعث کازلسٹ منسوخ
اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس کے رخصت پر ہونے کی وجہ سے ان کی عدالت میں کیسز کی سماعت نہ ہوسکی۔
گزشتہ روز جسٹس انعام امین منہاس کی عدم دستیابی کے باعث ان عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کردی گئی، کیسز کی سماعت کیلئے نئی تاریخیں مقرر کی جائیں گی۔