ہنگامہ آرائی کیس میں گرفتار جماعت اسلامی کے 30کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور

ہنگامہ آرائی کیس میں گرفتار جماعت اسلامی کے 30کارکنوں کی درخواست ضمانت منظور

کراچی (سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنا، ہنگامہ آرائی اور پولیس پر حملے کے مقدمے میں گرفتار جماعت اسلامی کے 30کارکنان کو فی کس 30 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے درخواست ضمانت منظور کرلی۔

انسداد دہشت گردی عدالت نے سندھ اسمبلی پر دھرنا، ہنگامہ آرائی اور پولیس پر حملے کے مقدمے میں گرفتار جماعت اسلامی کے 30کارکنان کو فی کس 30 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے درخواست ضمانت منظور کرلی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں