شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر مقدمات کا ریکارڈ طلب

شاہ محمود قریشی کی درخواست  ضمانت پر مقدمات کا ریکارڈ طلب

لاہور(کورٹ رپورٹر )انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 2 مقدمات میں پی ٹیآئی رہنما شاہ محمود قریشی کی بعد از گرفتاری ضمانت پر6 مارچ تک پراسیکیوشن سے مقدمات کا ریکارڈ طلب کر لیا۔

شاہ محمود نو مئی کے پانچ مقدمات میں بری ہو چکے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں