جواکھیلنے والے ملزم حوالات میں بند

جواکھیلنے والے ملزم حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ نصیر آباد میں پولیس نے جوا کھیلنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے نقدی، موبائل، پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ نصیر آباد میں پولیس نے  جوا کھیلنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے نقدی، موبائل، پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں