بجلی چوری کرنے والا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔