سکیورٹی فورسزکسی بھی ممکنہ حملہ سے نمٹنے کیلئے تیار ، وزیر مملکت داخلہ

سکیورٹی فورسزکسی بھی ممکنہ حملہ سے نمٹنے کیلئے تیار ، وزیر مملکت داخلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز ہائی الرٹ اور کسی بھی ممکنہ حملہ سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔

حالیہ دہشت گردی سے پاکستان کے مؤقف کو تقویت ملتی ہے کہ دہشت گردوں کے روابط افغانستان میں ہیں۔ حالیہ ہفتوں میں فورسز نے کئی حملے ناکام بنائے ، افغان باشندوں سمیت متعدد مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ۔انہوں نے کہا کہ سکیورٹی اداروں نے سرچ اور انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں تیز کردی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں