نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

 نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے عثمان ڈار کی درخواست پر فیصلہ سنایا اور نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دے دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں