سیاسی اختلافات بھول کردشمن کا مقابلہ کریں:طارق فضل

سیاسی اختلافات بھول کردشمن  کا مقابلہ کریں:طارق فضل

اسلام آباد (دنیا نیوز)وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کے خلاف جاری دہشت گردی اب ڈھکی چھپی نہیں رہی۔۔۔

 ریاستِ پاکستان کو ایک منظم سازش کے تحت نشانہ بنایا جا رہا ہے ، وقت کا تقاضا ہے کہ ہم سیاسی اختلافات سے بالاتر ہو کر دشمن کے مذموم عزائم کا مقابلہ کریں،قوم متحد ہے ، افواج مستعد ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں