سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا، ایران سے یکجہتی کی قرارداد پیش کی جائیگی
اسلام آباد (سید قیصر شاہ ) سینیٹ کا اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد آج سہ پہر دو بجے ہوگا جس کی صدارت چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کریں گے ۔
اجلاس کا ایجنڈا معطل کرکے اسرائیل، امریکی جارحیت کے خلاف اور ایران سے اظہار یکجہتی کے لئے متفقہ قرارداد پیش کی جائے گی ۔ ممبران موجودہ صورتحال پر بحث کریں گے ۔