موسم بہار و عید تعطیلات،اسلام آباد میں تعلیمی ادارے 24تا29مارچ بندرہیں گے

موسم بہار و عید تعطیلات،اسلام آباد میں تعلیمی ادارے 24تا29مارچ بندرہیں گے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)وفاقی دارالحکومت کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے ۔

 وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے 24 مارچ سے 27 مارچ تک موسم بہار کی تعطیلات کے باعث بند رہیں گے ۔ ان چھٹیوں کو عیدالفطر کی تعطیلات کے ساتھ منسلک کر دیا گیا ہے ،تعلیمی ادارے 30 مارچ کو دوبارہ کھلیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں