وزیراعظم گورنرکے معاملہ پر نظرثانی کریں

وزیراعظم گورنرکے معاملہ پر نظرثانی کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کے فیصلے پر نظرثانی کریں اور۔۔۔

 کامران ٹیسوری کو ان کے منصب پر دوبارہ بحال کریں۔جبکہ ایک بیان میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے کہا کہ گورنر سندھ کی تبدیلی پر وزیر اعظم سے ملاقات میں تحفظات کا اظہار کریں گے ، ایم کیو ایم کو اعتماد میں لیے بغیر گورنرسندھ کو ہٹایاگیا،کوشش ہوگی آئندہ بھی گورنر سندھ کا عہدہ ایم کیو ایم کو ملے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں