سوات، بچہ کنویں میں گر کر جاں بحق

سوات، بچہ کنویں میں گر کر جاں بحق

سوات(این این آئی)سوات کے علاقے کبل میں ایک کمسن بچہ کنویں میں گرگیا، ریسکیو اہلکاروں نے مقامی افراد کے تعاون سے بچے کو کنویں سے نکال کر تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کبل منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے معائنہ کے بعد بچے کے انتقال کی تصدیق کر دی۔

سوات کے علاقے کبل میں ایک کمسن بچہ کنویں میں گرگیا، ریسکیو اہلکاروں نے مقامی افراد کے تعاون سے بچے کو کنویں سے نکال کر تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال کبل منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے معائنہ کے بعد بچے کے انتقال کی تصدیق کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں