مٹی کے تیل، ہائی آکٹین قیمت میں اضافہ کو وزیراعظم عید سرپرائز کہہ سکتے :مزمل اسلم

مٹی کے تیل، ہائی آکٹین قیمت  میں اضافہ کو وزیراعظم عید  سرپرائز کہہ سکتے :مزمل اسلم

پشاور (این این آئی)خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ مزمل اسلم نے ہائی آکٹین اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا۔۔۔

 وفاقی حکومت نے ہائی آکٹین آئل پر 300 روپے لیوی لگا کر قیمت 534 روپے کر دی اور ہائی آکٹین کو اشرافیہ کا آئل قرار دیا جبکہ غریبوں کے تیل کیروسین میں بھی 248 روپے فی لٹر اضافہ کرکے 430 کر دیا۔ چاند رات پٹرول کی قیمت نہ بڑھا کر وزیر اعظم نے عید کا تحفہ قرار دیا اور 48 گھنٹوں بعد 70 روپے مٹی کے تیل اور 200 روپے ہائی آکٹین میں اضافے کو وزیراعظم عید سرپرائز کہہ سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں