وصال فخر سلطان آئی جی ریلوے پولیس تعینات

 وصال فخر سلطان آئی جی  ریلوے پولیس تعینات

اسلام آباد،لاہور (نیوز رپورٹر،اپنے کامرس رپورٹر سے )اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آئی جی ریلوے پولیس کے تبادلے و تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کے مطابق پولیس سروس پاکستان گریڈ 21 کے افسر وصال فخر سلطان کو نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سے تبدیل کر کے انسپکٹر جنرل پاکستان ریلوے پولیس تعینات کر دیا گیا ۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے آئی جی ریلوے پولیس کے تبادلے و تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کے مطابق پولیس سروس پاکستان گریڈ 21 کے افسر وصال فخر سلطان کو نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سے تبدیل کر کے انسپکٹر جنرل پاکستان ریلوے پولیس تعینات کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں