بلوچستان 10: اضلاع میں اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی

بلوچستان 10: اضلاع میں  اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے 10 اضلاع میں دفعہ 144نافذ کردی گئی دفعہ 144 کے نفاذ کے بعد اسلحہ کی نمائش پرمکمل پابندی عائد کر دی گئی۔

امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر اہم فیصلہ کیا گیا حالیہ واقعات اور شہریوں کی ہلاکتوں کے بعد سخت اقدامات اٹھائے گئے ،خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں