حاضری سے استثنیٰ درخواست منظور

حاضری سے استثنیٰ درخواست منظور

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ کی عدالت نے آڈیو لیک کیس میں سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کی حاضری سے استثنیٰ درخواست منظور کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر استغاثہ گواہان کو دوبارہ طلب کرلیا۔

 سماعت کے دوران علی امین گنڈا پور کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی گئی جسے عدالت نے منظورکرلیا ۔کیس کی سماعت 21 اپریل تک ملتوی کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں