قومی اسمبلی :پاکستان انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ و انتظام اثاثہ جات اتھارٹی سمیت 2بلز منظور
اسلام آباد(نامہ نگار، سٹاف رپورٹر)قومی اسمبلی نے دوبل منظور کر لئے جس میں پاکستان انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ و انتظام اثاثہ جات ۔۔۔۔
اتھارٹی بل 2025 اوربار برداری بذریعہ ہوائی جہاز (ترمیمی) بل 2026 شامل ہیں بار برداری بذریعہ
ہوائی جہاز (ترمیمی) بل 2026 پارلیمانی سیکر ٹری دفاع اسامہ سرور نے پیش کیا۔