شکرگڑھ :برطانوی ہائی کمیشن کے 2عہدیداروں کاکرتارپور کا دورہ

شکرگڑھ :برطانوی ہائی کمیشن کے 2عہدیداروں کاکرتارپور کا دورہ

شکرگڑھ(نامہ نگار)شکرگڑھ میں برطانوی ہائی کمیشن پاکستان کی سیکنڈ سیکرٹری تھائی الیگزینڈر ریور اور تھرڈ سیکرٹری ڈڈرال جورڈن نے کرتارپور کا دورہ کیا۔

دونوں سفارتی حکام نے گورودوارہ دربار صاحب احاطہ کرتارپور کا دورہ کیا،پی ایم یو انتظامیہ کی جانب سے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا، مہمانوں نے گورودوارہ میں حاضری دی، دیوان استھان اور آرٹ گیلری کا دورہ کیا،مہمانوں نے لنگر ہال میں لنگربھی کھایا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں