سپیشل ڈیوٹی پر تعینات سب انسپکٹر دل کے دورہ سے جاں بحق
اسلام آباد (دنیا نیوز) سپیشل ڈیوٹی پر موجود سب انسپکٹر دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا۔
سب انسپکٹر مختار احمد سرینا ہوٹل سپیشل ڈیوٹی پر تعینات تھا کہ اسے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، مرحوم کی میت پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دی گئی۔