اسلام آباد ہائیکورٹ:کراچی چیمبر آف کامرس انتخابی تنازع بارے وزارت تجارت کا حکم کالعدم

اسلام آباد ہائیکورٹ:کراچی چیمبر آف کامرس انتخابی تنازع بارے وزارت تجارت کا حکم کالعدم

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائیکورٹ نے کراچی چیمبرآف کامرس کے انتخابات سے متعلق وزارت تجارت کا حکم کالعدم قراردے دیا۔

جسٹس انعام امین منہاس نے ارشدخورشید وغیرہ کی درخواست پر سماعت کے بعد جاری فیصلہ میں کے سی سی آئی انتخابی تنازع پر سیکرٹری تجارت کا فیصلہ منسوخ کرتے ہوئے کیس ازسرنو فیصلے کیلئے اپیلٹ اتھارٹی کو ریمانڈ کر دیا، عدالت نے حکم دیاکہ سیکرٹری وزارت تجارت 60 روز کے اندر فریقین کو سن کر کیس کا دوبارہ فیصلہ کریں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں