گھر واپس آ جاؤ، ٹرمپ نے اسلام آباد رکنے کا کہا اب خود ہی بلا لیا:صحافی

گھر واپس آ جاؤ، ٹرمپ  نے اسلام آباد رکنے کا کہا  اب خود ہی بلا لیا:صحافی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گھر واپس آ جاؤ،امریکی صدر ٹرمپ نے جس صحافی کو اسلام آباد میں رکنے کا کہا تھا، اب خود ہی اسے واپس بلا لیا۔

کیٹلن ڈورن بوس نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ صدر ٹرمپ نے انہیں آگاہ کیا کہ اب اسلام آباد چھوڑنے کا وقت آ گیا ہے ، جبکہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی منسوخ کر دیا گیا ہے ،کیٹلن ڈورن بوس نے پاکستان کا شکریہ بھی ادا کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں