سنجے دت کی کھلنایک کے کردار میں واپسی

سنجے دت کی کھلنایک   کے کردار میں واپسی

ممبئی (شوبزڈیسک)1990 کی دہائی میں ریلیز ہونے والی فلم کھلنایک کے مرکزی اداکار سنجے دت نے سوشل میڈیا پر اپنے نئے روپ کی جھلک شیئر کرتے ہوئے کھلنایک کے سیکویل کا اعلان کیا۔۔۔

 اور لکھا کہ ہر کہانی کا ایک وقت ہوتا ہے ، اور اب اس کا وقت آ گیا ہے ۔ممبئی میں ایک تقریب کے دوران سنجے دت نے واضح کیا کہ یہ فلم روایتی سیکویل نہیں بلکہ ایک نئی اور منفرد انداز میں پیش کی جانے والی کہانی ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں