کنسرٹ میں عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کے ہاتھ تھامنے کی ویڈیو وائرل

کنسرٹ میں عاصم اظہر اور ہانیہ عامر  کے ہاتھ تھامنے کی ویڈیو وائرل

لاہور (شوبزڈیسک )کنسرٹ کے دوران پاکستانی گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کی ہاتھ تھامنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

جہاں وہ گانا میری زندگی ہے تو گنگناتی بھی نظر آئیں،وائرل کلپس میں دونوں شخصیات کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے ، بعض ویڈیوز میں شائقین کی جانب سے ہانیہ، ہانیہ کے نعرے بھی سنائی دیتے ہیں، جس پر عاصم اظہر مسکراتے ہوئے ردعمل دیتے دکھائی دیتے ہیں۔واضح رہے کہ عاصم اظہر اور ہانیہ عامر کا نام ماضی میں بھی ایک ساتھ لیا جاتا رہا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں