پرویز الٰہی کی سونیا علی کی بیٹی کی شادی میں شرکت

 پرویز الٰہی کی سونیا علی کی  بیٹی کی شادی میں شرکت

لاہور (سیاسی نمائندہ) مرکزی صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الٰہی نے رکن پنجاب اسمبلی سیدہ سونیا علی کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور سیاسی رہنماؤں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔چودھری پرویز الٰہی نے نوبیاہتا جوڑے کو شادی کی مبارکباداور دولہا دلہن کیلئے کامیاب زندگی کی دعائیں دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں