کے ای ونچرز نے ادیب احمد کو چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا

کے ای ونچرز نے ادیب احمد کو  چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا

کراچی(بزنس ڈیسک)کے ای ونچرز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ادیب احمد کو چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا۔۔۔

واضح رہے کہ کے ای ونچرز  کے الیکٹرک کی مکمل ملکیتی ذیلی کمپنی ہے ۔کے ای ونچرز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور کے الیکٹرک بورڈ کے رکن سمیر چشتی نے کہا کہ کے ای ونچرز کا مقصد کراچی کی بہتر خدمت کرنا ہے۔ ادیب احمد نے کہا کہ ہم ان مواقع سے فائدہ اٹھانے کے منتظر ہیں جو ترقی کی طرف گامزن ہیں جن میں کے الیکٹرک کا نظام اور رسائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں