حلقہ پی پی 83 خوشاب کے ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
اسلام آباد (اے پی پی)پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 83 خوشاب میں ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا۔۔۔
جو 29 اپریل تک جاری رہے گا،پولنگ 7جون بروز اتوار کو ہوگی۔ شیڈول کے مطابق ابتدائی فہرست 30اپریل کو آویزاں کی جائے گی ، جانچ پڑتال 6مئی تک ہوگی،منظوری یا مسترد کئے جانے کے خلاف اپیلیں 11 مئی تک دائر کی جاسکیں گی،کاغذات 18 مئی تک واپس لئے جاسکیں گے۔