پی ایس ایل 11کے فائنل کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع

پی ایس ایل 11کے فائنل  کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ سیزن 11کے فائنل کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔

فائنل میچ کے فزیکل ٹکٹس آج سے مقرر کردہ کوریئر سینٹرز پر دستیاب ہوں گے ۔فائنل میچ کے لیے ٹکٹ کی کم از کم قیمت 1500روپے مقرر کی گئی ہے ، جبکہ سب سے مہنگا ٹکٹ 12ہزار روپے میں دستیاب ہے ۔پی ایس ایل 11کا فائنل 3مئی کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔فائنل میچ کے موقع پر اختتامی تقریب کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں