سانحہ ماڈل ٹاؤن ،انکوائری دستاویزات کی فراہمی پر رپورٹ پھر طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری کی دستاویزات کی فراہمی کی درخواست پر تفصیلی رپورٹ دوبارہ طلب کرلی،سرکاری وکیل نے کہا کہ۔۔۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری محمد اقبال نے سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری کی دستاویزات کی فراہمی کی درخواست پر تفصیلی رپورٹ دوبارہ طلب کرلی،سرکاری وکیل نے کہا کہ دستاویزات کی نقول فراہم کردی گئیں، وکیل درخواست گزار کہا کہ انکوائری ٹربیونل کی رپورٹ کے ساتھ لف بیانات کی نقول فراہم نہیں کی گئیں۔