یکم مئی کو بینک بند رہیں گے

یکم مئی کو بینک بند رہیں گے

کراچی(کامرس رپورٹر)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے لیبر ڈے کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یکم مئی 2026 (جمعہ) کو تمام بینک، مالیاتی ادارے اور اسٹیٹ بینک کے دفاتر بند رہیں گے جبکہ اے ٹی ایمز اور آن لائن بینکاری خدمات معمول کے مطابق دستیاب رہیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں