مزدورپاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ، رانا ثنا اللہ

مزدورپاکستان کے روشن  مستقبل کی ضمانت ، رانا ثنا اللہ

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ نے عالمی یومِ مزدور پر اپنے پیغام میں ملک بھر کے محنت کشوں کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہمزدورپاکستان کے روشن مستقبل کی ضمانت ،ملکی ترقی اور خوشحالی کی اصل طاقت ہیں۔

حکومت مزدور طبقے کی فلاح اور بہتر مستقبل کیلئے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے ۔ یومِ مزدور ہمیں محنت کشوں کی قربانیوں اور خدمات کو یاد رکھنے کا پیغام دیتا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں