پختونخوا حکومت کا وفاق کیخلاف آج قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

پختونخوا حکومت کا وفاق کیخلاف آج قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان

این ایف سی ایوارڈ، بجلی اور گیس میں دانستہ امتیاز برتا جا رہا :سہیل آفریدی

پشاور(دنیا نیوز، آئی این پی )خیبر پختونخوا حکومت نے آج قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کردیا ۔ اپنے بیان میں سہیل آفریدی نے کہاکہ این ایف سی ایوارڈ، بجلی اور گیس میں دانستہ امتیاز برتا جا رہا ہے ، سہیل آفریدی نے وکلا سے بھی ہڑتال میں شرکت کی اپیل کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں