مجھے نہیں لگتا ہینڈ شیک نہ کرناٹھیک ہے :سلمان آغا

مجھے نہیں لگتا ہینڈ شیک نہ  کرناٹھیک ہے :سلمان آغا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹی 20 کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بھارتی کپتان سوریا کمار یا نے پریس کانفرنس اور۔۔۔

 ٹرافی کے فوٹو شوٹ میں ہاتھ ملایا تھا لیکن جب ٹاس کیلئے جارہا تھا تو نارمل تھا پھر میچ ریفری مجھے سائیڈ میں لے کر گئے اور بتانے لگے کہ ہینڈ شیک نہیں ہوگا۔ایک پوڈ کاسٹ میں سلمان علی آغا نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ یہ ٹھیک ہے ہم ایک ملک کی نمائندگی کرتے ہیں، بچے اس چیز کو دیکھتے ہیں جب آپ رول ماڈل ہوتے ہیں تو اس طرح کرنا ٹھیک نہیں ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں