ایس ای سی پی نے پانچ سکیورٹیز بروکرز کو اسلامی بروکریج ونڈوز کھولنے کی منظوری دیدی

 ایس ای سی پی نے پانچ سکیورٹیز  بروکرز کو اسلامی بروکریج ونڈوز  کھولنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (اے پی پی)سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے پانچ سکیورٹیز بروکرز کو خصوصی اسلامی ونڈوز کے ذریعے شریعہ کمپلائنٹ بروکریج سروسز فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔۔۔

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے پانچ سکیورٹیز بروکرز کو خصوصی اسلامی ونڈوز کے ذریعے شریعہ کمپلائنٹ بروکریج سروسز فراہم کرنے کی منظوری دے دی جس کا مقصد سرمایہ کاروں کو حلال طریقے سے سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں