سیاسی و شوبز شخصیات سمیت 700سے 800 افراد پنکی کی کوکین کے خریدار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں گرفتار مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی نے دورانِ تفتیش اہم انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ شوبز شخصیات اور سیاسی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت 700 سے 800 افراد اس سے کوکین خریدتے تھے ، ان میں 100 سے 150 مستقل کوکین خریدار تھے ۔
کراچی میں گرفتار مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی نے دورانِ تفتیش اہم انکشافات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ شوبز شخصیات اور سیاسی حلقوں سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت 700 سے 800 افراد اس سے کوکین خریدتے تھے ، ان میں 100 سے 150 مستقل کوکین خریدار تھے ۔