آئی بی کے ڈائریکٹر جنرل کو تاحکم ثانی تو سیع دیدی گئی
وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
اسلام آباد(نمائندہ دنیا )انٹیلی جنس بیورومیں گریڈ 22 میں تعینات ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اسد فواد اللہ کو بطور ڈائریکٹر جنرل آئی بی کے عہدے پرتاحکم ثانی توسیع دے دی گئی۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے ۔